56

ایم کیوایم لیاقت آباد کے ٹاؤن ممبرکی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایم کیو ایم لیاقت آباد کے ٹاؤن ممبر علی عدیل نقوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی-تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے شہید ٹاؤن ممبر علی عدیل نقوی کی نماز جنازہ انچولی امام بارگاہ میں ادا کر دی گئی-نماز جنازہ میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی، ڈاکٹر فاروق ستار نے شرکت کی-انچارج سی او سی فرقان اطیب، مرکزی رہنما شکیل احمد، ارشاد ظفیر، مسعود محمود، شریف خان، شاکر علی و دیگر نے شرکت کی-

اپنا تبصرہ بھیجیں