اسلام آباد (ایچ آراینڈبلیو) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی صوبائی وزارء صحت خواجہ عمران نظیر، عزرا فضل پیچوہو بخت محمد کاکڑ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کے مشیر برایے صحت احتشام علی سے ٹیلی فونک گفتگو
صحت کے شعبے میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
ملک بھر میں شعبہ صحت کی بہتری لانے کیلیے ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کام کیا جایے وفاقی وزیر صحت مصطفئ کمال
تا کہ پاکستانی عوام کو صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز اور مشکلات کو کم کیا جا سکے مصطفی کمال
گفتگو میں صحت کے شعبے میں جاری منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا مصطفی کمال
صوبائی وزراء صحت نے بھی وفاقی حکومت کے تعاون کو سراھتے ہوے نیک خواہشات کا اظہار کیا صوبائی وزراء صحت
مشترکہ کوششوں سے صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے صوبائی وزراء صحت


