کراچی(ایچ آراین دبلیو)کے الیکٹرک کے ٹیرف کے خلاف چئیرمین قائمہ کمیٹی حفیظ الدین نے ٹیرف کو چیلنج کرتے ہوئے نیپرا میں نظر ثانی کی درخواست ،سی ای او کی برطرفی کے الیکٹرک کی کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے اس متعلق دستاویزات مانگ لیے !! بتایا جائے سات سال تک 360 بلین کا بوجھ صرف کراچی والوں پر کیوں ؟؟؟ چالیس روپے یونٹ کراچی اور پورے ملک میں 28 روپے یونٹ کیوں ؟؟؟ صنعتی اور بلک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیک اور بلنگ اور فیول چارج ایڈجسمنٹ میں تضاد کیوں ، کے الیکٹرک اڈٹ رپورٹ کیوں نہیں دیتا ؟؟ نادہندہ افراد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کتنی بجلی منقطع ہوئی، کنڈوں کا پیسہ کہاں جاتا ہے ، ان سب کیوں کا جواب عوام کو بھی کے الیکٹرک سے چاہیے –


