52

محمد اعظم خان بلوچ ایس پی آپریشن کاونٹر ٹریزم ڈیپارٹمنٹ کراچی تعینات ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محمد اعظم خان بلوچ ایس پی آپریشن کاونٹر ٹریزم ڈیپارٹمنٹ کراچی تعینات ہوگئے-اسرار احمد بروہی اے ڈی آئی کمپلین اینڈ انویسٹگیشن لاڑکانہ تعینات کردیا گیا-ادریس احمد ایس پی ٹریفک ٹریننگ سینٹر سعیدآباد تعینات ہوگئے-جاوید اقبال چانڈیو اے ڈی آئی/ ایس پی کمپلین اینڈانویسٹگیشن میرپورخاص تعینات کردیا گیا-عبدالخالق اےڈی آئی/ایس پی کمپلین اینڈ انویسٹگیشن حیدرآباد تعینات ہوگئے-عبدُالستار اُوجن اے ڈی آئی/ایس پی شہید بنظیر آباد تعینات ہوگئے-پیر اللہ رکھیو ایس پی کاونٹر ٹریزم ڈیپارٹمنٹ میرپورخاص تعینات ہوگئے-عزیزاللہ موریو اے ڈی آئی اسٹیپلشمنٹ شہید بے نظیرآباد تعینات ہوگئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں