سندھ پولیس کے بڑے افسران کی بڑے عہدوں پر ترقیاں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ پولیس کے بڑے افسران کی بڑے عہدوں پر ترقیاں، سندھ پولیس کے چار افسران کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دے دی گئی، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ایس ایس پی فرخ لنجار کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ایس ایس پی جنید شیخ کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ایس ایس پی شیراز نذیر کو بھی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، (سینٹرل سلیکشن بورڈ نے بھی 20 گریڈ کے افسران کو گریڈ 21 میں بھی ترقیاں دے دی گئی)، ڈی آئی جی آزاد خان کو آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ڈی آئی جی ذولفقار لاڑک کو آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ڈی آئی جی اقبال دارا کو بھی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، ترقی پانے والوں میں ایس ایس پی شوکت کھٹیان، شاد ابن مسیح، عباس رضوی اور عمران شوکت بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں