سینٹرل تھانہ لیاقت آباد کی حدود سکندرآباد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ بچی تلاش کرلی گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل تھانہ لیاقت آباد کی حدود سکندرآباد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ بچی تلاش کرلی گئی

امروز لیاقت آباد اکندرآباد سے ایک بچی نبیحہ دختر عمیر عمری 10 سالہ گم ہوئی تھی

ایس ایچ او لیاقت اباد نے اپنی ٹیم و انٹیلیجنس کے ہمراہ تلاش کر کے خیرو عافیت سے والدین کے سپرد کردیا ہے۔

والدین کا پولیس کی کاوشوں پر اظہارِ تشکر.

اپنا تبصرہ بھیجیں