بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے-بھارت کو بے نقاب کرنے کا سفارتی مشن، پاکستانی وفد کی یو این سیکرٹری جنرل، صدر سلامتی کونسل و دیگر سے ملاقاتیں کیں-

طارق فاطمی کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی-دہشت گردی کیخلاف کارروائی ہو تو پاکستان سے بات ہوسکتی ہے-دہشت گردی کیخلاف کارروائی ہو تو پاکستان سے بات ہوسکتی ہے-بھارت کے ساتھ تنازع، اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے مدد نہیں لی-

پاکستان سے شکست، بھارتی چیفس آف ڈیفنس اسٹاف عوام کو کرکٹ کی مثالوں سے تسلیاں دینے لگے-بجٹ، آٹو پالیسی میں تبدیلیاں متوقع، مقامی اسمبل شدہ گاڑیوں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کیا جائے-اڈیالہ سے ٹائمز اسکوائر، PTI اسٹیبلشمنٹ کیساتھ امن کوششیں ضائع کر رہی ہے-

کھاد پر ایکسائز ڈیوٹی نہ بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کو منانے کی حکومتی کوششیں کی جائیں-وزیراعلیٰ سندھ کا بجلی تقسیم کرنیوالے اداروں کے ناقص فیصلوں پر اظہار تشویش-پہلگام دہشتگردی: ڈیڑھ ماہ بعد بھی سیاحتی مراکز کی ویرانی و غیر یقینی تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں