کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)دہشتگرد عیدالاضحی کے موقع پر کراچی میں دہشتگردی کا پلان بنا رہے ہیں، ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا گیا-کراچی کے تمام پولیس اسٹیشنز کو سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دیدیا گیا-فتنہ الہندوستان کے سربراہ اللہ نذر بلوچ کی میجر ارجن شکلا کے ساتھ ویڈیوز منظرعام پرآ گئیں-یہی وہ حاضر سروس بھارتی میجر ارجن شکلا ہے جو پاکستان کے سارے جعلی سرمچانڈو اکاونٹس چلاتا ہے-


