راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فوج مخالفت کرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کردیا-نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے علیمہ خان کو طلب کر لیا-علیمہ خان نے بنیان مرصوص کے دوران ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا-
آفتاب اقبال، معید پیزادہ سمیت 20 سے زائد یوٹیوبرز کو بھی نوٹس جاری کردیا-علیمہ خان نے اپنے بیان سے عوام کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کی-این سی ای آئی اے نے 509 سے زائد اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کر کے نوٹس بھیجنے شروع کر دیئے-آفتاب اقبال، معید پیرزادہ سمیت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 20 سے زیادہ یوٹیوبرز کو بھی نوٹسز جاری کردیئے گئے-


