کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرلیا،محمد اسلم ملک ڈی آئی جی جیل خانہ جات مقررکردیئے گئے- اسلم ملک کو کراچی میں تعینات کردیا گیا- اسلم ملک اس سے قبل سکھر میں ڈی آئی جی جیل تھے- سکھر سے تبادلہ کرکے کراچی بھیجا گیا- تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا-


