کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جن علاقوں میں لوگ بل نہیں دے رہے وہاں کی بجلی مکمل طور پر بند کرسکتے ہیں، سی ای او کے الیکٹرک کی دھمکی-کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو افسر مونس علوی نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں بجلی چوری زیادہ ہو رہی ہے، اور لوگ بل نہیں دے رہے، ان علاقوں میں مکمل طور پر یا ایک ہفتے کے لیے بھی بجلی بند کرسکتے ہیں۔
44


