دکی(ایچ آراین ڈبلیو)واریزئی کے علاقے کلی خٹے میں نامعلوم مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔مسلح ڈاکووں نے محمد مستان زرکون سے پریمیو گاڑی چھیننے کے دوران فائرنگ کردی۔فائرنگ سے پریمیو گاڑی کا مالک محمد مستان زرکون شدید زخمی ہوگئے تھے۔محمد مستان زرکون کو دکی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ راستے میں دم توڑ گئے۔نامعلوم مسلح ڈاکو محمد مستان کی پریمیو گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔
53


