کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے پر آئی جی جیل سندھ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا-جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت عملہ بھی معطل کردیاہے-فرار قیدیوں میں کوئی سنگین نوعیت کا مجرم نہیں-معاملے کی انکوائری کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے-سندھ حکومت کا 24گھنٹوں میں رضاکارانہ گرفتاری دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی نہ کرنیکا اعلان کردیا-


