حیدرآباد،جعلی صحافیوں اور فیک نمبراستعمال کرنیوالے عناصرکیخلاف آپریشن شروع

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو ضلع میں موجود سینکڑوں جعلی صحافیوں اور فیک نمبرز استمعال کرنے والے عناصر کے خلاف سخت آپریشن شروع کریں۔ اسپیشل برانچ، ڈی آٸی بی، حساس اداروں کے تعاون سے جعلی عامل صحافیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرکے بے نقاب کیا جاٸے حیدرآباد کے شھریوں کا مطالبہ-

حیدرآباد میں جعلی صحافیوں نے عام شھریوں، سرکاری اداروں کے افسران و اہلکاروں کی زندگی اجیرن کر دی پیسے دو ورنہ سوشل میڈیا پر عزت کا جنازہ نکال دینے کی دھمکیاں معتبر ذراٸع کے مطابق حیدرآباد ضلع میں مختلف جعلی صحافیوں کے سوشل میڈیا گروپ بناکر اس میں سرکاری افسران، عام شھریوں کو ایڈ کر کے انھیں ٹارگٹ کیا جاتا ہے اور ان سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جاتا ہے عرصہ دراز سے بلیک میلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب یہ بلیک میلنگ اپنے عروج پر ہے۔

ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو، ایس ایس پی اسپیشل برانچ حیدرآباد، انچارج ڈی آٸی بی حیدرآباد، محکمہ انفارمیشن سے مستند صحافیوں اور جعلی صحافیوں کی تصدیق کرنے سے کیوں قاصر ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں