کار میں موجود 4 افراد کی موت واقع ہوگئی

دریا خان(ایچ آراین ڈبلیو)کار میں موجود 4 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے کار ڈراٸیور محمد آصف ولد بندو محلہ قدیم مسجد دریا خان،روبینہ زوجہ عبدالرزاق انگراء ڈگر، سلمی بی بی زوجہ نثار احمد انگراء ڈگر ، مہک رانی دختر عبدالرزاق انگراء ڈگر۔شامل ہیں۔تمام ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو دریا خان منتقل کردیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں