مچھ(ایچ آراین ڈبلیو)کچھی میں کارروائی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک، قلات کے علاقے مارگند میں بھی فتنہ الہندوستان کے ایک ٹھکانے کو تباہ کیا گیا، 2 دہشت گرد بھی مارے گئے-