کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جیل حکام کے مطابق پیرکی رات کراچی ملیر جیل سے 100 سے زائد قیدی فرار ہوئے۔پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات ہیں کہ زلزلے کے باعث ہنگامہ آرائی شروع ہوئی تھی۔ زلزلے کے باعث جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ پڑ گئی تھی۔ کچھ قیدی جیل کی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے۔فرار ہونے والے50 سے زائد قیدیوں کو دوبارہ پکڑلیا گیا۔50 سے زائد قیدی اب بھی فرار ہیں جبکہ 3 ایف سی اور ایک جیل پولیس اہلکار زخمی –
56


