49

فلسطین پرغاصبانہ حکومتوں کےخلاف ایکشن لئےبغیرامن قائم نہیں ہوسکتا

کشمیر(ایچ آراین ڈبلیو)فلسطین پر غاصبانہ حکومتوں کےخلاف ایکشن لئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا-پآکستان کی جانب سے ہانگ کانگ میں ثالثی کے عالمی کنونشن پر دستخط کر دئیے گئے-

عالمی تقریب سے خطاب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دنیا کے سامنے بھارت امن دشمندانہ پالیسی کو بےنقاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خطے کے امن کے لٸے ناسور ہے-

وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا ۔کہ دنیا میں امن کے دشمن کشمیر اور فلسطین پر قابض غاصبانہ حکومتیں ہے ۔جب تک اس کے خلاف ایکشن نہ لیا جائے تب تک خطے میں امن ممکن نہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں