لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)جناب ناصر آفتاب صاحب کی اپنےدفترمیں ساٸلین اوردرخواستگذاروں سےملاقاتیں کرنےکاسلسلہ جاری۔🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت حل کرنے کے احکامات جاری کیٸے۔
جبکہ کیٸے مسائل کی انکواٸریز لاڑکانہ رینج کے ایس ایس پی صاحبان اور رینج انکواٸری افسر کو بھیجنے کے احکامات جاری کردیٸے۔
🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے کہا کہ عوام الناس کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔


