52

روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کردیا

یوکرین(ایچ آراین ڈبلیو)روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کردیا-روسی میزائل حملے میں 12 یوکرینی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔یوکرین نے بھی روس پر ڈرون حملے کیے، یوکرینی حکام نے روس کے 40 سے زائد فوجی طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں