پاکستان آرمی ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی،جرگے سے خطاب

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اب کسی سے چھپی ہوئی نہیں، دہشت گرد نیٹ ورکس کے شواہد ہیں۔
کوئٹہ میں بلوچستان کے عمائدین کے جرگے سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں