غربت سے تنگ باپ نےخودبھی تین بچوں‌ کوگندم کی گولیاں کھلادیں،حالت تشویشناک

خان پور(ایچ آراین ڈبلیو)غربت اورگھریلو مسائل کے باعث باپ نے خود اور اپنے تین بچوں کو گندم کی گولیاں کھلا دیں-باپ اور تین بچوں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا گیا-متاثرین میں 32 سالہ عبد الرحمان،11 سالہ عمیر،9 سالہ سفیان اور 7 سالہ افصہ شامل ہیں-باپ اور تینوں بچوں کی حالت تشویشناک ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں