60

بنگلا دیش کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمن کی تصویرہٹادی گئی

دھاکا(ایچ آراین ڈبلیو)بنگلا دیش کے کرنسی نوٹوں پر سے شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر ہٹا دی گئی۔ بنگلادیش نے نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیے۔ترجمان بنگلا دیشی سینٹرل بینک کے مطابق نئے نوٹوں پر انسانی تصویر کے بجائے قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات پرنٹ کیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ابھی 20، 50 اور 1000مالیت کے نوٹ جاری کیے گئے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں