63

ناگن چورنگی کے قریب چھت گرنے کی اطلاع،2افراد زخمی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ناگن چورنگی، نارتھ کراچی کے قریب چھت گرنے کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم بمع 1 ایمبولینس اور 1 ڈزاسٹر رسپانس وہیکل کے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی-چھت ایک رہائشی فلیٹ کی گری، جس میں 2 زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں