کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمّد شاہ کے احکامات کا جنازہ نکالنے کا ٹھیکہ نیاز شیخ نے اپنےذمےلےلیا-چنچی مافیہ کا سرغنہ عمران ملک نے 10 لاکھ روپے ٹینڈر بھر کر ایس او نیاز شیخ کو نیو کراچی میں ایک بار پھر سے تعینات کروادیا-
ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمّد شاہ کا ایک طرف مکمّل تور پر چنچی رخشوں پر پابندی لگانے کا دعویٰ محض کسی لولی پاپ سے کم نہیں
چنچی رکشوں پر پابندی کے باوجود ایس او نیاز شیخ کی سرپرستی میں دو مزید نئے روڈ کا آغاز کردیا گیا( K 22) (A 81)
واہ نیازی واہ کیا کہنے ہے نوکری سرکار کی کام عمران ملک کے لیے
سابقہ ایم کیو ایم لندن کا ٹارگیٹ کلر اور متعدد ایف آئی آر او کا بدنام زمانہ ملزم عمران ملک قانون کے شکنجہ سے آزاد
ٹارگیٹ کلر عمران ملک اور اِس کے گروہ ساتھی یوسف بروھی مجیب عرف کلو دادا کی کھولے عام بدمعاشیاں جاری ہے جو غریب لوگ پیسے نہیں بھرتے اُن کے رکشوں کو بند کروادیا جاتا ہے
نارتھ کراچی نیو کراچی میں صرف وہی رکشہ چل سکتا ہے جِس کو بدمعاش عمران ملک اور اِس کے ساتھیوں کی اجازت نامہ ہوں
کمشنر کراچی،ڈی آئی جی پیر محمّد شاہ صاحب سے ایس او نیو کراچی نیاز شیخ اور اِس کے بھتہ خور ساتھیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ


