عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، احتجاجی تحریک کا مرکز اسلام آباد نہیں ہو گا بلکہ ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گے –

اپنا تبصرہ بھیجیں