خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل گرگیا ، ایک ملازم جاں بحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل کا ایک حصہ گرگیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق پُل کا حصہ گرنے سے ایک ریلوے ملازم جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔ترجمان ریلوے کا بتانا ہے کہ امدادی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے اور پُل کی تعمیر کا کام آج سے شروع ہوگا۔ ترجمان ریلوے کا مزید بتانا ہے کہ ریلوے ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں