مظفرگڑھ (ایچ آراینڈبلیو) مجھے وٹس اپ گروپ سے کیوں نکالا؟؟
مظفرگڑھ۔ شہرسلطان میں وٹس اپ گروپ سے نکالنے پر ممبر نے ایڈمن کو زدوکوب کرڈالا
مظفرگڑھ۔ گروپ ممبر شہباز نے ایڈمن صفدر کو زدوکوب کیا اور قتل کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس
مظفرگڑھ۔ وٹس اپ گروپ میں ایڈمن اور ممبر کے درمیان تلخ کلامی ہاتھاپائی تک پہنچ گئی۔ پولیس
مظفرگڑھ۔ تھانہ شہرسلطان پولیس نے دھمکیاں دینے والے ملزم شہباز ببلو کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس


