بنگلا دیش(ایچ آراین ڈبلیو)ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے، فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا-ذرائع کے مطابق بدھ کے روز ڈھاکا میں سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی نے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد شریک تھے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس سے رواں سال دسمبر میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا۔
63


