نیب نے بحریہ ٹاؤن کی تمام کمرشل پراپرٹی کو منجمد کر دیا

کراچی۔ نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار تیز کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کی تمام کمرشل پراپرٹی کو منجمد کر دیا

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کہ ایک ہزار کمرشل پلاٹ کو منجمد کرنے کا لیٹر جاری کر دیا

ڈی جی نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی طرف سے جاری لیٹرمیں کمرشل پلاٹ کو فوری منجمد کرنے کا حکم جاری۔

کراچی ۔نیب نے بحریہ ٹاون کو الاٹ شدہ زمین کے علاوہ مزید زمین پر قبضے کے شواھد اکٹھے کرلئے۔ نیب نے تحقیقات تیز کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں