کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکاہے، بشیر زیب اور ڈاکٹر اللہ نظر کے ساتھیوں کا کنٹرول ہے، عوام کی حمایت حکومت کے بجائے مزاحمتی عناصر کو حاصل ہو چکی ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ زہری اور دیگر علاقوں کی خواتین اپنے زیورات فروخت کر کے بشیر زیب اور ڈاکٹر اللہ نظر کے ساتھیوں کی مالی مدد کر رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر میر ظفر اللہ زہری


