ایٹمی ملک پاکستان کے سفیر کو امریکی ائرپورٹ پر داخلہ کی اجازت نہیں ملی

لاس اینجلس (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستانی سفارت کاری کو اس وقت شدید دھچکا پہنچا جب ترکمانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر اے اے احسن وگن چھٹیاں گزارنے لاس اینجلس ائرپورٹ پہنچے اور وہاں امریکی امیگریشن حکام نے ان کے جڑے کچھ مشکوک ناموں کی وجہ سے انہیں داخلہ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جہاں عام لفظوں میں‌ ڈی پورٹ کہا جاتا ہے،

امریکہ جیسے ملک میں‌ جہاں وی آئی پی کلچر اور لوٹ مار اسٹیٹس نام کی کوئی چیز نہیں، ایسے واقعات معمول کی بات ہیں‌ اور کسی امریکی ادارے میں جرات نہیں کہ وہ امریکی امیگریشن حکام کے کام میں مداخلت کر سکیں

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ایک جملہ بہت بازگشت کر رہا ہے کہ “ایٹمی طاقت کے سفیر کو امریکہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔۔۔۔” کوئی کہہ رہا تھا یوکرین کے صدر کی بے عزتی اس لیے ہوئی تھی کہ وہ ایٹمی ملک کا صدر نہیں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں