22

آیت اللہ علی خامنہ ای سے متعلق دعووں پر مبنی خبر گردش میں

مشہد(ایچ آراین ڈبلیو) سوشل میڈیا اور بعض ذرائع میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں امام علی رضاؑ کے روضہ کے احاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق نمازِ جنازہ ان کے صاحبزادے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی، جبکہ بڑی تعداد میں افراد نے مشہد میں ان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ ان دعوؤں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کا جسدِ خاکی نجف اور کربلا بھی لے جایا گیا، جہاں مذہبی مقامات پر نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں