53

سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے CEO کے الیکٹرک کو جمعرات 22 مئی دوپہر 2 بجے طلب کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے CEO کے الیکٹرک کو جمعرات 22 مئی دوپہر 2 بجے طلب کر لیا

ایچ آراین ڈبلیو کے مطابق بجلی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ور شہریوں کے مسلسل سڑکوں پر آنے کے باوجود کے الیکٹرک کی ہٹ‌ دھرمی اور عوام میں بے چینی کے پیش نظر حکومت کی پارلیمانی کمیٹی نے ان سے باز پرس کے لئے یہ اقدام اٹھایا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں