40

سندر کے علاقے میں سابق کسٹم آفیسرز نے بیوی کو گولیاں مار کر خودکشی کر لی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سندر کے علاقے میں سابق کسٹم آفیسرز نے بیوی کو گولیاں مار کر خودکشی کر لی ، 36 سالہ عثمان نے عائشہ نامی لڑکی سے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی پولیس کے مطابق عثمان ارشد نے رات کے آخری پہر پہلے عائشہ کو چار گولیاں ماردیں پھر خود کو گولی مار لی

فائرنگ اور چیخوں کی آواز سن کر محلہ داروں نے پولیس کو اطلاع دی

عثمان موقع پر جان بحق جبکہ عائشہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا

عائشہ کی حالت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث انتہائی تشویشناک ہے ڈاکٹرز

پولیس نے جائے وقوعہ سے عثمان کا لائسنس پستول بھی برآمد کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں