نارکوٹکس کورٹ میں ملزم ارمغان کیس کی سماعت ملتوی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارکوٹکس کورٹ میں مصطفی عامرقتل کیس کےملزم ارمغان کامنشیات اسمگلنگ کیس، عدالت نےسماعت بعیرکسی کارروائی کےملتوی کردی

ملزم ارمغان پرکنیڈاسے منشیات اسمگل کرنےکاالزام ہے

ملزم کنیڈاسےویڈکوریئرکےذریعے اسمگل کرکےکراچی سپلائی کرتاتھا

ملزم کےخلاف 2019میں 2مقدمات قائم کئےگئےتھے

اپنا تبصرہ بھیجیں