51

لاپتا شہری سید خرم عیاس کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت پولیس رپورٹ پر برہم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں آج تھانہ سچل کے علاقے سے لاپتا شہری سید خرم عیاس کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں عدالت پولیس رپورٹ پر برہم

عدالت نے تفتیشی افسر سے مختلف اداروں کو لکھے گئے خطوط اور دیگر تفصیلات مانگ لیں

شہری کی تفصیلات جاننے کے لیے مختلف اداروں کو خطوط لکھے ہیں، تفتیشی افسر

کیا گارنٹی ہے کسی ادارے کو خط لکھا بھی ہے یا نہیں؟ جسٹس ظفر احمد راجپوت

کیا خطوط ان اداروں کو ملے بھی ہیں یا نہیں کیسے پتہ چلے گا؟ جسٹس ظفر احمد راجپوت

کیا کسی ادارے سے خط موصول ہونے پر دستخط لیے تھے؟ جسٹس ظفر احمر راجپوت

جن جن اداروں کو خطوط لکھے گئے اسکا پورا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت

سید خرم عباس 2021 سے تھانہ سچل کے علاقے سے لاپتا ہے،بازیاب کرایا جائے،درخواست گزار

اپنا تبصرہ بھیجیں