سندھ پولیس کے مختلف محکموں کی کارکردگی کےحوالے سےجائزہ اجلاس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) مؤرخہ 05 مئی 2026 کو آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت سینٹرل پولیس آفس میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کو ڈی آئی جی آئی ٹی اور اے آئی جی کمپلین سیل کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں ایڈشنل آئی جیز سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، ڈی آئی جیز ہیڈ کواٹرز، کرائم اینڈ انویسٹیگیشن، اسٹیبلشمنٹ، ٹریننگ، ٹی اینڈ ٹی، فنانس، آئی ٹی سمیت دیگر اے آئی جیز نے شرکت کی۔

آئی جی سندھ نے تمام برانچز کو دفتری امور میں مزید شفافیت اور تیزی لانے کی ہدایت کیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے والے اقدامات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ آئی جی سندھ کی ڈی آئی جی آئی ٹی کو ہدایت. آئی جی محافظ سندھ

تمام شعبہ جات کے افسران اپنے شعبہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور ہفتہ وار رپورٹ پیش کریں۔ عوامی شکایتوں سے متعلق آن لائن میکنزم کو بھی مزید بہتر اور عوام دوست بنایا جائے۔ محافظ آئی جی سندھ

عوامی شکایتوں کے فوری حل کے لئے ضلع افسران اور یونٹس سے باقاعدگی سے رپورٹ لی جائے۔ محافظ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو

ترجمان: سید سعد علی انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ۔

رپورٹ حارث خان نیوز ایڈیٹر سلطنت نیوز اینڈ کلاسک وینس نیوز ایجنسی کراچی آپکی آواز

اپنا تبصرہ بھیجیں