کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں 31 مئی تک توسیع
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق کابینہ نے پیپلز موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا ہے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ فیول سبسڈی کی مد میں مئی کے لیے 2 ارب روپے جاری کیے جائیں۔


