گڈاپ سٹی پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔
پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مین سپر ہائی وے کے قریب سے ملزم کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہرائونڈز، برآمد ہوئے۔
گرفتار ملزم تھانہ گڈاپ سٹی سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہے
گرفتار ملزم کی شناخت ہلال ولد طاہر کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم پہلے بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
FIR No 744/2019 U/S 23(i0A PS Gulshan e Iqbal
FIR No 509/2022 U/S 381-A PS Darkshan
FIR No 301/2022 U/S 23(I)A PS Gulbark
FIR No 210/2024 U/S 381-A PS Mobina Town
گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والے اسلحے کو فرانزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔


