آئندہ تین روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا مطلع نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے.زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں گرمی کی شدت محسوس کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں