حکومت نے شہریوں کے لیے ماہانہ پیٹرول کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) حکومت نے شہریوں کے لیے ذاتی گاڑیوں کے پیٹرول کے ماہانہ کوٹے کا تعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے نظام کے نفاذ کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد پیٹرول کی طلب اور سپلائی میں توازن قائم کرنا اور وسائل کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانا ہے۔ حکومت جلد ہی اس حوالے سے عوام کو مزید تفصیلات فراہم کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں