تمہاری دھمکیاں ہمارے جوتے کی نوک پر‘ایرانی وزیرخارجہ کا اسرائیل،امریکا کو کرارا جواب

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل اور امریکا کی جانب سے دی جانے والی قتل کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران ایسی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے تند و تیز بیان میں کہا کہ تمہاری دھمکیاں ہمارے جوتے کی نوک پر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہمیں موت کا ذرہ برابر بھی خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں کبھی داخل نہ ہوتے-

اپنا تبصرہ بھیجیں