سعودی ایئر لائن کا سامان کی حد کم کرنے کا اعلان

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کی حد 46 کلوگرام سے کم کر کے 30 کلوگرام کر دی ہے۔قبل ازیں مسافر دو بیگز لے جا سکتے تھے، لیکن اب ہر مسافر صرف ایک بیگ لے جا سکے گا۔

ایئر لائن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور عالمی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے مسافروں کی اضافی سہولت متاثر ہوگی اور سامان کی اضافی فیس کا رجحان بڑھ سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں