29

کیا تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیاں ہورہی ہیں؟ اصل حقیقت سامنے آگئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس نوٹیفکیشن کی سختی سے تردید کردی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک جعلی دستاویز میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ “اسمارٹ لاک ڈاؤن” اور “ایندھن کی قلت” کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں