**کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)** – پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں پہلی بار **پاکستان اسٹاک ایکسچینج** میں **16 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی** ریکارڈ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق **KSE-100 انڈیکس** میں آج **16,008 پوائنٹس کی کمی** دیکھی گئی، جو تقریباً **9.53 فیصد تنزلی** کے برابر ہے۔ اس وقت KSE-100 انڈیکس **1,52,053 پوائنٹس** کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
ماہرین اسٹاک مارکیٹ کے مطابق یہ تاریخی مندی سرمایہ کاروں میں خدشات اور مارکیٹ کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے آئی ہے۔
—
💬 **آزاد مالیاتی خبریں حاصل کریں:**
مستند قومی و بین الاقوامی اسٹاک اپڈیٹس کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
👉 [HRNW کی مدد کریں](https://hrnww.com/support-us)


