38

نسیم نگر پولیس کا دوران گشت مسلحہ موٹرسائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) عبداللہ گارڈن کے قریب پولیس مقابلہ، نسیم نگر پولیس کا دوران گشت مسلحہ موٹرسائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ

پولیس مقابلہ عبداللہ گارڈن فیز-6 لنک روڈ کے قریب پیش آیا

پولیس مقابلے اور دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت عثمان اور وکیل راجپوت کے ناموں سے ہوئی

گرفتار زخمی ملزمان کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا

ابتدائی تفتیش/معلومات کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق منظم موٹر سائیکل لفٹر گروہ سے ہے

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے

مزید انویسٹیگیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں