کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی پدر گراؤنڈ کیماڑی میں کارروائی۔
منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور 2 ملزمان گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی, ایس ایس پی کیماڑی
ملزمان کی شناخت جہانگیر عرف کوچے ولد عبدالحمید اور ثاقب حسین عرف پکوڑا ولد فدا حسین کے ناموں سے ہوئی۔
جبکہ ملزمان کا تیسرا ساتھی عمر خان عرف کامی ولد حاکم خان موقع سے فائدہ اٹھا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 2560 گرام تقریباً (ڈھائی کلو) چرس اور رقم برآمد کر لی گئی۔
گرفتار ملزم جہانگیر عرف کوچے مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کیٹیگری اے فہرست میں بھی شامل تھا۔
جبکہ ملزمان اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔
جہانگیر عرف کوچے ولد عبدالحمید
1) Fir No. 296/2020 U/S 6/9C, PS Drakshan.
2) Fir No. 50/2021 U/S 23(1)A, PS Sahil.
3) Fir No. 744/2021 U/S 6/9C, PS Boat Bason.
4) Fir No. 745/2021 U/S 23(1)A, PS Boat Bason.
5) Fir No. 242/2025 U/S 353/324/186, PS Boat Bason.
ثاقب حسین عرف پکوڑا ولد فدا حسین ۔
1) FIR No. 131/2021 U/S 6/9B, PS Jackson.
2) FIR No. 88/2025 U/S 9(2)2. Ps Boat Bason.
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔


