53

وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ دورے پر ملائیشیا پہنچنا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پرتپاک استقبال کیا۔

مودی نے دورے سے قبل واضح اشارے دیے کہ وہ ملائیشیا کے ساتھ دفاع، سلامتی، معیشت اور اختراع (انوویشن) کے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، تجارتی مواقع بڑھانے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں