کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا-سندھ پولیس نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سےہٹا دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ان کی جگہ مظہرنوازشیخ کوڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحے کے بعد شہر میں ٹریفک کے مؤثر انتظام میں ناکامی کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا۔
51


